WABAI AMRAAZ SE HIFAAZAT KE LIYE 10 WASIYYATEN

 




وبائی امراض سے حفاظت کے لیے 10 وصیتیں

نام: وبائی امراض سے حفاظت کے لیے 10 وصیتیں

عربی کتاب کا نام : عشر وصایا للوقایة من الوباء

مؤلف: أ.د/ عبد الرزاق عبدالمحسن العباد البدر حفظ

ترجمہ نگار: ابو عبداللہ النوری


یہ کتابچہ وبائی امراض سے بچاؤ کیلئے دس نہایت ہی مفید اور اہم وصیتوں پر مشتمل ہے۔  دراصل فضیلة الشيخ أ.د/ عبد الرزاق عبدالمحسن العباد البدر حفظہ اللہ کی تالیف کردہ کتاب "عشر وصایا للوقایة من الوباء "  کا اردو ترجمہ ہے۔ جس کے ترجمہ نگار ابو عبداللہ النوری ہیں۔


اس رسالے کو آڈیو میں سننے کے لیے ذیل کے لنک پر کلک کریں۔

آڈیو کتاب کا لنک



اس رسالے کو PDF فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ذیل کے لنک پر کلک کریں۔

لنک (١)

لنک (٢)


Comments

Popular posts from this blog

KHAWATEEN KE MAKHSOOS MASAIL