APNI SHAKHSIYAT KHUD BANAYEN BY DR MOHIUDDEEN GAAZI

 



"اپنی شخصیت خود بنائیں“

یہ مختصر رسالہ ڈاکٹر محی الدین غازی صاحب نے لکھا ہے. یہ اپنے عنوان کی ایک عظيم الشان کتا بچہ ہے۔اس میں انہوں نے مدارس کے طلبہ کے لئے شخصیت سازی کے موضوع پر  نہایت اہم باتیں بتاءی ہیں۔جس کا مقصد قرآن و اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایک بہترین شخصیت اور اعلی شہری کی تعمير اور ارتقاء ہے۔ علمی،عملی اور روحانی ہر طریقہ اور نہج پر طلبہ کی تیاری اس کتاب کے پیش نظر ہے۔قرآن و حدیث اور اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر تیار کردہ یہ کتاب ایک اعلیٰ اور بہترین 

شخصی ارتقاء کا ضامن ہے۔


اس کتاب کو آڈیو فارمیٹ میں سننے کے لئے درج ذیل لنکس پر کلک کریں۔


  1. Audio book Ep_1
  2. Audio book Ep_2
  3. Audio book Ep_3

اس کتاب کا پی ڈی ایف فارمیٹ یہاں ہے۔

PDF link here:

Comments

Popular posts from this blog

KHAWATEEN KE MAKHSOOS MASAIL