KHAWATEEN KE MAKHSOOS MASAIL
خواتین کے مخصوص مسائل
عربی کتاب کا نام : تنبیہات علی احکام تختص بالمومنات
مؤلف: ڈاکٹر صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ
ترجمہ نگار: ڈاکٹر رضا اللہ محمد ادریس رحمہ اللہ
نظر ثانی: عطاء الرحمن ضیاء اللہ
یہ کتاب ایک عربی کتاب"تنبیہات علی احکام تختص بالمؤمنات" کا اردو ترجمہ ہے جس کے مؤلف ہیں ڈاکٹر صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ صاحب اور اس کتاب کو اردو کے قالب میں ڈھالا ہے ڈاکٹر رضا اللہ محمد ادریس رحمہ اللہ نے۔ یہ کتاب خواتین کے مخصوص ضروری اور اہم مسائل واحکام کے اوپر مشتمل بہت ہی مفید اور جانکاری سے بھرپور ہے۔ لہذا ہر مسلمان بھائی اور بہنوں کو ایک بار یہ کتاب ضرور پڑھنی/ سننی چاہیے۔
اس رسالے کو آڈیو میں سننے کے لیے ذیل کے لنک پر کلک کریں۔
اس رسالے کو PDF فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ذیل کے لنک پر کلک کریں۔
لنک (٢)
Comments
Post a Comment