NAFARMANI KARNE SE PAHLE ANJAAM SOCHO!!!
"نافرمانی کرنے سے پہلے انجام سوچو!!!"
یہ کتاب عربی کتاب "تذکر قبل ان تعصي" کا اردو ترجمہ ہے جس کے ترجمہ نگار محمد ہارون نور محمد محمدی المدنی حفظہ اللہ ہیں۔
اس کتاب میں گناہ اور نافرمانی کرنے سے پہلے اس کے خطرناک انجام اور نتائج سے ڈرایا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ قحط سالی، آتش فشاں پہاڑوں کا پھٹنا، زلزلے کا آنا، مختلف قسم کے وباؤں کا آنا وغیرہ انہیں گناہوں اور نافرمانیوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ اقوام نے کن کن گناہوں اور نافرمانیوں کو انجام دیا اور جس کی وجہ سے وہ کیسے ہلاکت و بربادی کا شکار ہوئے۔ اور کن کن عذابوں سے دوچار ہوئے۔
نیز اس کتاب میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اللہ تعالی کیسے بندوں کے گناہوں کو فرشتوں کے ذریعے ریکارڈ کر رہا ہے اور کیسے حساب وکتاب لے گا۔
اس کتاب کا آڈیو سننے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
Comments
Post a Comment