AAM MUSALMANON KE LIYE ZAROORI ASBAAQ


 

عام مسلمانوں کے لئے ضروری اسباق

یہ رسالہ شیخ عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز رحمۃ اللہ علیہ کی مشہور عربی تالیف "الدروس المھمة لعامة الأمة" کا اردو ترجمہ ہے جس میں عام مسلمانوں کے لیے دین اسلام سے متعلق بنیادی اور نہایت ہی اہم باتوں جن کا جاننا ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے اختصار کے ساتھ تذکرہ کیا گیاہے۔

 جس کے ترجمہ نگار محمد شريف بن محمد شهاب الدين ہیں۔

اور نظر ثانی مشتاق احمد کریمی صاحب نے کیا ہے اور المکتب التعاونی للدعوۃ و توعیۃ الجالیات ربوہ کے زیر اہتمام شائع ہوا ہے۔


اس رسالے کو آڈیو میں سننے کے لیے ذیل کے لنک پر کلک کریں۔

آڈیو کتاب کا لنک



اس رسالے کو PDF فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے ذیل کے لنک پر کلک کریں۔

لنک (١)

لنک (٢)








Comments

Popular posts from this blog

KHAWATEEN KE MAKHSOOS MASAIL